SkyDriver_9
Features
السلام علیکم
دوستو ہمیں بہت پرابلم ہوتی ہے جب ونڈو نیو کی جاتی ہے تو ڈرائیورز نہیں ملتے اور مل جائیں تو سپورٹ نہیں کرتے ایکس پی کے تو پھر مل جاتے ہیں پر سیون کے نہیں ملتے
سکائے ڈرائیور کی یہ سی ڈی ایک چھوٹی سی جادو کی ڈبیا ہے جس میں
ون ایکس پی اور ون سیون کے لاتعداد ڈرائیور بند ہیں بس آپ اس سی ڈی کو اپنے سسٹم
پر رن کریں اور یہ آٹو میٹک سب ڈرائیور انسٹال کر دے گی آپ کو ضرورت نہیں پڑے گی
کہ آپ بار بار ڈیوائس مینجر میں جا کر ڈرائیور اپ ڈیٹ کریں میں جب بھی کسی بھی
سسٹم میں نیو ونڈ و کرتا ہوں اس سی ڈی کو استعمال کرتا ہوں اور ابھی تک تو ناکام
نہیں ہواسافٹ وئیر کا نام
SkyDriver
السلام علیکم
دوستو ہمیں بہت پرابلم ہوتی ہے جب ونڈو نیو کی جاتی ہے تو ڈرائیورز نہیں ملتے اور مل جائیں تو سپورٹ نہیں کرتے ایکس پی کے تو پھر مل جاتے ہیں پر سیون کے نہیں ملتے
SkyDriver